انٹرٹینمینٹ
آئی ایم ایف والے بجلی کا میٹر اتار کر لےگئے،بریک ڈاؤن پرعلی ظفر کا تبصرہ
کراؤن سٹار نیوز ایچ ڈی: پاکستانی گلوکار علی ظفر بھی دیگر شوبز سلیبرٹیز کی طرح سوشل میڈیا پر خاصے ایکٹو رہتے ہیں، بجلی بریک ڈاؤن کے دوران بھی گلوکار اپنی سوشل میڈیا مصروفیات سے مداحوں کو بھر پور لطف کروانا نہ بھولے۔
تفصیلات کے مطابق علی ظفر نے ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ایک ٹوئٹ کو مداحوں سے شیئر کیا جس میں درج تھا کہ’ بریکنگ نیوز یہ ہے کہ آئی ایم ایف والے قسط ادا نہ کرنے پر پاکستان کا بجلی کا میٹر اتار کر لے گئے ‘۔