Site icon کرون اسٹار نیوز

امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے بالآخر ان کی بہن کی ملاقات ہوگئی

رپورٹس کے مطابق فوزیہ صدیقی کی فورٹ ورتھ کی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ سے کئی سال بعد ملاقات ہوئی۔

سینیٹرمشتاق احمد کا کہنا ہے کہ جمعرات کو دوبارہ ملاقات طے ہے،میں خود بھی ملوں گا۔

Exit mobile version