انٹربینک میں ڈالر سستا جبکہ اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا۔
انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 284 روپے 97 پیسے ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ 11 پیسے کم ہوا۔
انٹربینک میں گذشتہ روز ڈالر 285 روپے 8 پیسے پر بند ہوا تھا۔