تھرپارکر کی تحصیل مٹھی،اسلام کوٹ اور ننگرپارکر شہر اور گردو نواح میں بارش ہوئی تاہم مٹھی میں آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق واقعہ مٹھی کے نواحی گاؤں ویڑی جھپ کے قریب پیش آیا،جہاں ایک سو سے زائد افراد میلے میں شرکت کیلئے پیدل جا رہے تھے۔