Site icon کرون اسٹار نیوز

سابق مشیر خزانہ سلمان شاہ کے خاندان کیخلاف درج مقدمات کا ریکارڈ طلب

لاہورہائیکورٹ نے  سابق آرمی چیف کے داماد اور سابق  مشیر خزانہ سلمان شاہ  اور ان کے خاندان کے ارکان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق نے سلمان شاہ اور ان کے خاندان کے افرادکے خلاف درج مقدمات کے ریکارڈ کے لیے دائر  درخواست پر سماعت کی۔

دوران سماعت وکیل نے مؤقف اپنایا کہ سابق مشیر خزانہ سلمان شاہ  کی بیٹی خدیجہ شاہ نےگزشتہ روزگرفتاری دے دی ہے، جو اب ہورہا ہے وہ کبھی اس ملک میں نہیں ہوا۔

Exit mobile version