Uncategorized
سندھ حکومت کی پبلک ٹرانسپورٹرز کو کرایوں میں کمی کرنے کی ہدایت
کراچی: سندھ حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹرز کو کرایوں میں کمی کرنے کی ہدایت کی ہے۔
سندھ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد ٹرانسپورٹرز کو کرایوں میں کمی کرنے کی ہدایت کی ہے۔
صوبائی حکومت کا کہنا ہےکہ کرایوں میں کمی نہ کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کارروائی ہوگی۔