Site icon کرون اسٹار نیوز

لاہور میں نامعلوم افراد نے سکھ شہری پرم جیت سنگھ کو قتل کردیا

لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں نامعلوم افراد نے سکھ شہری پرم جیت سنگھ کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق سردار پرم جیت سنگھ اپنے سکیورٹی گارڈ کےہمراہ واک کر رہا تھاکہ نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی۔

پولیس نے بتایا کہ پرم جیت سنگھ سرپرگولیاں لگنے سے موقع پر ہلاک ہوگیا جبکہ سکیورٹی گارڈ زخمی ہو گیا۔

Exit mobile version