Site icon کرون اسٹار نیوز

وزیراعظم شہباز شریف کی اردوان کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

وزیر اعظم نے اپنی ٹوئٹ میں صدر اردوان کو مینشن کرتے ہوئے لکھا کہ پیارے بھائی رجب طیب اردوان کو ایک بار پھر جمہوریہ ترکیہ کے صدر کا تاریخی انتخاب جیتنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں

Exit mobile version