تجارت
پاکستان 6 ارب ڈالر جمع نہیں کرسکا، اب شاید آئی ایم ایف بجٹ دیکھ کر فیصلہ کرے: مفتاح
لندن : سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد کے رویے پر پی ٹی آئی کی حمایت متاثر ہوسکتی ہے۔
لندن میں میڈیا سے گفتگو میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ برطانیہ سے ملے 190 ملین پاؤنڈ کا جواب عمران خان کو دینا چاہیے، مجھے50 روز قید تنہائی اور تین ماہ اڈیالہ جیل میں رکھا گیا۔
پارٹی قائد نوازشریف سے رابطے کے سوال پر مفتاح اسماعیل نے نفی میں جواب دیا۔