Site icon کرون اسٹار نیوز

چین نے پہلاسویلین خلا باز اسپیس میں بھیج دیا

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کا خلائی جہاز Shenzhou-16 تین چینی خلا بازوں کو لے کر ٹیان گانگ خلائی اسٹیشن کیلئے روانہ ہوگیا۔

اس مشن کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں سوار ایک سویلین سائنسدان ہیں ۔یونیورسٹی کے پروفیسر گوئی ہائیچاؤ خلا میں جانے والے پہلے چینی شہری ہیں۔

Exit mobile version