انٹرٹینمینٹ

ہالی ووڈ اداکار ایلک بالڈون پر خاتون سنیماٹوگرافر کو قتل کرنے کا الزام عائد

کراؤن سٹار نیوز ایچ ڈی:  ہالی ووڈ اداکار ایلک بالڈون پر   فلم کی شوٹنگ کے دوران سنیماٹوگرافر پر گولی چلانے اور غیر ارادی قتل کرنے کا الزام عائد کر دیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہالی ووڈ اداکار ایلک بالڈون کو شوٹنگ کے دوران سنیماٹوگرافر خاتون ہالینا ہچنز کو قتل کرنے کے الزام کا سامنا ہے جس کی گزشتہ 15 ماہ سے تحقیقات چل رہی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button