تازہ ترین

آنے والے دنوں میں دو چہروں والے عمران خان کو بے نقاب کروں گا: تنویر الیاس

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور  سابق  وزیراعظم آزاد کشمیر  سردار  تنویر الیاس  نےکہا ہےکہ عمران خان کے دو چہرے ہیں، آنے والے دنوں میں دو چہروں  والے عمران خان کو  بے نقاب کروں گا۔

ایک بیان میں سردار تنویر الیاس کا کہنا تھا کہ عمران خان لوگوں کو اپنے مطلب کے لیے استعمال کرتے ہیں، جو  چیز عمران خان کے حق میں ہو اسے ماننے کے لیے تیار ہوتے ہیں، عمران خان اپنی ذات کی خود پرستی میں گم ہوچکے ہیں۔

سردار تنویر الیاس کا کہنا تھا کہ عمران خان دیرینہ دوست کے جنازے میں نہیں گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button