Site icon کرون اسٹار نیوز

احسن اقبال نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کا امکان مسترد کردیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) سے مذاکرات کا امکان مسترد کر دیا۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ کرنل شیر خان کا مجسمہ، جناح ہاؤس اور ایم ایم عالم کا جہاز پامال کیا گیا، یہ سب کام پی ٹی آئی رہنماؤں کے ایما پر کیے گئے،لیڈروں نے کہا جس کی جو جو ڈیوٹی ہے وہاں پہنچ جائے۔

Exit mobile version