Site icon کرون اسٹار نیوز

اسلام آباد کی عدالت میں عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت شروع

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت شروع ہو گئی ہے۔

عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کر رہے ہیں۔

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی لیگل ٹیم آج وارنٹ منسوخی کی درخواست دائر کرے گی۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی لیگل ٹیم میں شامل وکلاء فیصل چوہدری، گوہر علی خان اور خواجہ حارث عدالت میں موجود ہیں۔

Exit mobile version