Site icon کرون اسٹار نیوز

افغانستان میں رواں سال پولیو کا پہلا کیس سامنے آگیا

قومی ادارہ برائے صحت  کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگرہار میں4 سال کابچہ پولیو سے معذور ہوگیا۔

این آئی ایچ کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق اس سال دنیا میں وائلڈ پولیو وائرس کے ایک سے 2 کیسز سامنے آئے ہیں۔

Exit mobile version