Uncategorized

القادر ٹرسٹ: بشریٰ بی بی کل نیب میں طلب، نیب ٹیم نوٹس لیکر زمان پارک پہنچ گئی

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) اسلام آباد نے القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو کل طلب رلیا۔

ذرائع کے مطابق نیب کی تین رکنی ٹیم القادر ٹرسٹ کیس میں جاری نوٹس بشریٰ بی بی کو دینے کے لیے زمان پارک پہنچی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button