انٹرنیشنل

امریکی صدر پر جنسی زیادتی کا الزام لگانے والی خاتون روس پہنچ گئیں، شہریت کی خواہاں

روسی سرکاری میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے 59 سالہ تارا ریڈ کا کہنا تھا کہ وہ امریکا کی نسبت  روس میں خود کو زیادہ محفوظ تصور کر رہی  ہیں اور وہ یہیں رہنے کا سوچ رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جب انہیں ایک ریپبلکن سیاستدان نے بتایا کہ میری جان کو خطرہ ہے اس کے بعد طویل عرصے بعدپہلی مرتبہ ماسکو پہنچنے پر  جہاز سے اترتے وقت مجھے بہت زیادہ محفوظ محسوس ہوا اور میں نے یہاں بہت عزت محسوس کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button