انٹرنیشنل

انٹربینک میں ڈالر سستا ، اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا

انٹربینک  میں ڈالر سستا جبکہ اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا۔

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 284 روپے 97 پیسے ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ 11 پیسے کم ہوا۔

انٹربینک میں گذشتہ روز ڈالر 285 روپے 8 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button