انٹرٹینمینٹ

دل کو چھو لینے والی یہ فلم آپ نے دیکھی ہے؟

اگر آپ اس ہفتے کوئی اچھی فلم دیکھ کر چھٹی کا دن خوشگوار بنانا چاہتے ہیں تو اس سلسلے میں ہم آپ کی مدد کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں۔

ویسے تو ہر ہفتے ہی متعدد فلمیں ریلیز ہوتی ہیں۔

تاہم اگر آپ ایسی نئی فلموں کو دیکھ دیکھ کر بیزار ہوچکے ہیں جو کسی قسم کا تاثر مرتب نہیں کرپاتیں یا تفریح فراہم کرنے سے قاصر رہتی ہیں، تو 2006 میں ریلیز ہونے والی فلم ‘دی پرسیوٹ آف ہیپی نیس’ (The Pursuit of Happyness) آپ کے دن کو اچھا ضرور بناسکتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button