رونالڈو کا النصر کلب میں پہلا میچ، ’خواب لگ رہا ہے‘
crownstarnewshd
سعودی عرب میں شائقین پرتگالی سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی النصر کلب میں شمولیت پر انتہائی پرجوش ہیں۔ رونالڈو نے سعودی پرو لیگ میں النصر کلب کی جانب سے اتوار کو اپنا پہلا میچ کھیلا اور اتفاق کو ایک صفر سے شکست دی۔