پا کستان

سمجھ سے باہر ہے، وزیراعظم کے اتنے دوروں نے پاکستان کو کیا دیا؟: فواد چودھری

رہنما تحریک انصاف نے مزید کہا کہ پاکستان کے اندر ظلم اور جبر کی حکومت ہے، انسانی اور سیاسی حقوق سلب ہو چکے ہیں، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے بعد اب پنجاب میں لوگ مِسنگ پرسنز بن رہے ہیں، بحیثیت جوہری ریاست ہماری ریاستی صلاحیتوں پر سوال کھڑے کئے جارہے ہیں ۔

ان کاکہنا تھا کہ  یہ اسٹیبلشمنٹ کے غیر ضروری تجربے Regime Change کے ثمرات ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button