انٹرنیشنل

سوڈان: فوج اور پیراملٹری فورسز کی جنگ میں غذائی قلت سے 50 سے زائد بچے ہلاک

برطانوی خبررساں ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سوڈان میں  15 اپریل سے جاری  فوج اور پیراملٹری فورسز کے درمیان جھڑپوں کے دوران دارالحکومت خرطوم کے ایک یتیم خانے میں 50 سے زائد بچے غذائی قلت کی وجہ سے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  جنگ شروع ہونے کے بعد سے خرطوم میں واقع میوگوما کے سرکاری یتیم خانے میں بچوں کی دیکھ بھال کے لیے درکار عملہ موجود نہیں، ہر تین گھنٹے بعد بچوں کو کھانا کھلانا ہوتا ہے پر وہاں عملہ موجود نہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button