Uncategorized

منچن آباد کے علاقے میکلوڈگنج میں سیوریج سسٹم ناکارہ ہوگیا ناکارہ سیوریج سسٹم کی وجہ سے گلیاں سڑکیں گندے پانی میں ڈوب کر تالاب کا منظر پیش کرنے

منچن آباد کے علاقے میکلوڈگنج میں سیوریج سسٹم ناکارہ ہوگیا ناکارہ سیوریج سسٹم کی وجہ سے گلیاں سڑکیں گندے پانی میں ڈوب کر تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں ہرطرف گندگی کے ڈھیرے کی وجہ سے بدبو اور بیماریاں جنم لے رہی ہیں
سیوریج سسٹم کے ناکارہ ہونے سے شہری شدید پریشان اہل علاقہ کا ٹی ایم اے منچن آباد کے خلاف احتجاج اہل علاقہ کا احتجاج کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سردار روڈ پر کافی عرصے سے سیوریج سسٹم ناکارہ ہو چکا ہے گندے پانی کی وجہ سے سردار روڈ ندی نالے کا منظر پیش کرنے لگا میکلوڈگنج کی مصروف ترین سڑک پر گورنمنٹ ہائیر سکینڈری گرلز سکول، پرائیویٹ اسکول،مدرسے مساجد موجود ہیں ناکارہ سیوریج سسٹم کی وجہ سے سینکڑوں بچے اسکول اور مسجد جانے کے لیے پریشان ہیں متعدد بار میڈیا کوریج کرنے کے باوجود ابھی تک اس مسئلے کے حل پر کوئی غور نہیں کیا گیا شہریوں نے ڈی سی او بہاولنگر اور اسسٹنٹ کمشنرز منچن آباد سےاپیل کی سردار روڈ پر سیوریج سسٹم کے گندے پانی کا مسلہ اور نکاسی آب کے انتظامات جلد مکمل کئے جاۓ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button