Uncategorized
مولوی عبدالکبیر افغانستان کے نئے وزیراعظم مقرر
کابل: مولوی عبدالکبیر افغانستان کے نئے وزیراعظم مقرر کر دیےگئے۔
افغان میڈیا کے مطابق طالبان کے سپریم لیڈر ملاہیبت اللہ اخوند زادہ نے مولوی عبدالکبیر کو نیا عبوری وزیراعظم مقرر کیا ہے۔
مولوی عبدالکبیر ملا محمد حسن اخوند کی جگہ وزارت عظمیٰ کا منصب عارضی طور پر سنبھالیں گے۔