تازہ ترین

پاکستان کا مجموعی قرض کتنا ہوگیا؟ اسٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کر دیں

اسٹیٹ بینک کے مطابق دسمبر 2022 میں پاکستان کا مجموعی قرض 51 ہزار 58 ارب 20 کروڑ روپےتھا، جبکہ جون 2022 میں یہ قرض 47 ہزار 832 ارب 40 کروڑ روپے تھا۔

گزشتہ سال مارچ میں پاکستان کا مجموعی قرض 43 ہزار 12 ارب 70 کروڑ روپے تھا، مارچ 2022 کے مقابلےمیں مارچ 2023 میں پاکستان کےقرض میں 32.8 فیصداضافہ ہوا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق مارچ 2022 سے مارچ 2023 کے عرصے میں قرض میں 14 ہزار 109 ارب 80 کروڑ روپے کا اضافہ ہوا۔

Sp

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button