تازہ ترین

پرندے گنتی کرو اور لاکھوں روپے کماؤ!

برطانوی  محکمہ جنگلی حیات کو ایک ایسے شخص کی تلاش ہے جو دنیا کے دور دراز جزیروں میں سے ایک پر 13 ماہ گزارنے کے لیے تیار ہو۔

نوکری حاصل کرنے والے ملازم کو ویران جزیرے پر  پرندوں کی گنتی، ان کی مانیٹرنگ اور دیگر فیلڈ کے کام کرنے ہوں گے ،جس سے پرندوں کی آبادی کا اندازہ لگایا جا سکے گا۔

بی بی سی کے مطابق رائل سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف برڈز (RSPB) نے گف نامی جزیرے  پر ایک نئے فیلڈ آفیسر کے لیے نوکری کی کا اشتہار جاری کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button