تازہ ترین
پنجاب بھر میں نافذ دفعہ 144 میں توسیع کر دی گئی
پنجاب بھر میں نافذ دفعہ 144 میں 4 دن کی توسیع کر دی گئی ۔
دفعہ 144 میں توسیع کا نوٹیفکیشن ایڈیشنل سیکرٹری ہوم نے جاری کیا، جس کے مطابق صوبے بھر میں جلسے ،جلوس، ریلیوں اور ہر قسم کے اجتماع پر پابندی ہوگی۔
واضح رہے کہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر متعدد لوگوں کو حراست میں لیا جا چکا ہے ۔