تازہ ترین
چھینہ گروپ کا رواں ماہ استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کا امکان
پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے والے سابق ارکان اسمبلی پر مشتمل چھینہ گروپ کا رواں ماہ استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کا امکان ہے۔
گزشتہ روز سینیئر سیاستدان جہانگیر ترین نے استحکام پاکستان پارٹی کا باضابطہ اعلان کیا۔
ذرائع کے مطابق جہانگیرترین اورملک غضنفرعباس چھینہ کے درمیان مشترکہ دوستوں کے ذریعے رابطہ ہوا ہے۔