Uncategorized

کراچی: سندھ لوکل گورنمنٹ انتخابات میں تمام منتخب ارکان کی حلف برداری 22 مئی کو ہوگی۔

مخصوص نشستوں کے انتخابات کے لیے ڈی آر اوز، آر اوز کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

ادھر  تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کو مسترد کر دیا اور ساتھ ہی حلف برداری تاریخ میں توسیع کامطالبہ کرتے ہوئے بصورت دیگر عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان  بھی کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button