ذرائع کا بتانا ہےکہ شہریوں کی جانب سے پنجاب حکومت کو 281 افراد سے متعلق معلومات بھیجی گئی ہیں جس کے بعد نادرا کو 166 افراد کی شناخت کے لیے ڈیٹا ارسال کیا گیا تھا۔
ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کو عوام سے1173شرپسند عناصر کی تصاویر موصول ہوئیں اور سب سے زیادہ معلومات واٹس ایپ پرموصول ہوئیں۔
ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا لنک سے بھی بیشتر افراد کی شناخت کی جاچکی ہے۔