Uncategorized

9 مئی واقعات: کراچی میں سرکاری بس جلانے اور ہنگامہ آرائی کرنیوالے 6 ملزمان گرفتار

کراچی میں سانحہ 9 مئی میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

ضلع جنوبی پولیس نے مختلف کارروائیوں میں 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا جن میں سے ایک ملزم سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزمان شارع فیصل پرسرکاری بسوں کو آگ لگانے اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button