ملٹی میڈیا

’روایت اور جدت کا خوبصورت امتزاج‘، انڈین ملبوسات کی پیرس میں نمائش

انڈیا کے روایتی عروسی ملبوسات پیرس تک جا پہنچے ہیں۔ فیشن ویک کا حصہ بننے پر ڈیزائنر چیتن دیسائی فرانسیسی ڈیزائنرز کے ساتھ کام کرنے پر پرجوش ہیں اور کہتے ہیں کہ ’ہم نئی چیزوں کو ڈھونڈ کر ان پر کام کرتے ہیں۔‘ دیکھیے اے ایف پی کی رپورٹ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button