تجارت

پاکستان میں شرح سود بلند ترین سطح پر، 27 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

کراؤن سٹار نیوز ایچ ڈی: پاکستان میں شرح سود  بلند ترین سطح پر، 27 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ 

تفصیلات کے مطابق  گورنر اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد  نے پریس کانفرنس کرتے ہوئےبتایا کہ   شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا  گیا ہے۔ ملک میں شرح سود 16 فیصد سے بڑھ کر 17 فیصد ہوگئی ہے۔

گورنر اسٹیٹ بینک کا مزید کہنا تھا کہ 9 ارب ڈالر کا قرض ادا کردیا، 6 ارب ڈالر رول اوور ہوگئے ،باقی 5 ماہ میں  3 ارب ڈالر ادا کرنا ہیں۔ 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button